Logo
Soni Soni
23 days ago
Soni Soni
2 months ago
یقینـاً جـو لـوگ ایـمان لائـے اور انـھـوں نـے نیـک اعـمال کیـے ان کیلئـے فـردوس کـے باغ بـطور مہمـانـی ہـوں گـے
(سورہ الکہف:۱۰۷)❤️
Soni Soni
2 months ago

تم سے محبت کرنے والا وہ ہے جس نے
تم میں ننانوے عیب اور ایک خوبصورت خصلت دیکھی
تو اس نے خصلت سے محبت کی
اور عیبوں کو چھوڑ دیا!!
~🤌🏻🥹🩵